Skip to product information
1 of 18

Zee Beauty Secrets

Free Consultancy dermatological Skincare Routine Series 02

Free Consultancy dermatological Skincare Routine Series 02

Regular price Rs.0.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.0.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم 


*کیا آپ جانتے ہیں؟؟کہ سکن کیئر میں ریگولر ہونا اور مستقل مزاجی کیوں ضروری ہوتی ہے؟؟*



اسکی بہترین مثال دیتی ہوں حدیث سے۔۔ ہم جانتے ہیں کہ عبادت ہماری روح کی غذا ہوتی ہے۔۔۔۔اس لیے عبادت یا نیک عمل کے بارے میں حدیث ہے ۔۔۔۔



کہ بہترین عمل وہ ہے جو تھوڑا ہو لیکن مسلسل ہو۔۔۔۔


یعنی مسلسل ہونا اتنا اہم ہے۔۔۔عبادت مسلسل ہوگی تو ہماری روح کی غذا پوری ہوگی۔۔۔۔۔بجائے اسکے کہ آپ ہفتے میں ایک دفعہ گھنٹہ گھنٹہ بیٹھ کر قرآن پڑھیں۔۔۔روزانہ کہ دس منٹ قرآن پڑھنا زیادہ بہترین ہوتا ہے اور اثر بھی تب ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔



اسی طرح۔۔۔۔فرض کریں۔۔۔۔آپ وزن کم کرنا چاہیں۔۔۔اور ہفتے کے 6 دن آپ واک نہ کریں۔۔۔اور بس ایک دن جا کر کئی گھنٹے واک کر لیں۔۔۔۔یا کسی دن آپ واک کریں اور کسی دن نہ کریں۔۔۔تو اسکا اثر بالکل بھی نہیں ہوگا جسم پر۔۔۔۔۔


اسی طرح اگر آپ پورا ہفتہ کھانا نہ کھائیں اور ہفتے کے ایک دن زیادہ کھانا کھا لیں تو سوچیں ذرا کیا ہو گا کیا آپ کی صحت ٹھیک رہے گی۔۔۔۔۔؟؟ نہیں نہ۔۔۔۔


اسی طرح سکن کا بھی یہی سسٹم ہے۔۔۔۔۔اگر آپ کسی دن سکن کئیر کر لیں اور کسی دن نہ کریں۔۔۔تو بالکل بھی اثر نہیں ہوتا سکن پر۔۔۔۔۔

 


اور اسی طرح اگر آپ پورا ہفتہ ڈائیٹ کریں لیکن ہفتے کے اینڈ پر بیٹھ کر پیزا کھا لیں۔۔تو پورے ہفتے کی محنت ضائع ہو جائے گی۔۔۔


اگر آپ چھ دن سکن کئیر کریں اور پھر چھوڑ دیں تو پچھلی ساری محنت بھی ضائع ہو جاتی ہے۔۔۔۔




تو یہ ہمارے جسم کا نیچرل سسٹم ہے۔۔۔قدرتی سسٹم ہے۔۔۔سکن بھی اسی طرح کرتی ہے ورک۔۔



تو سکن کئیر روٹین بیشک تھوڑے سے شروع کریں۔۔۔۔۔لیکن مستقل مزاجی لائیں اس میں۔۔۔اور رزلٹس کا انتظار کریں۔۔۔۔۔کیونکہ کوئی بھی رزلٹ آپکو کچھ دن میں نہیں مل سکتا۔۔۔۔ہرچیز وقت لیتی ہے۔۔۔۔۔



آپ مستقل مزاجی سے اور ہیلتھی سکن پروٍڈکٹس اپنی روٹین کآ حصہ بنائیں تو کچھ مہینوں میں آپکو زمین آسمان کا فرق نظر آئے گا اپنی سکن میں۔۔۔


کبھی بھی کچھ دن میں ہی ڈی موٹیویٹ ہو کر سکن care چھوڑیں مت۔۔۔۔


 سکن اچھی ہوگی تو پرسنالٹی اچھی ہوگی۔۔۔۔اور پرسنالٹی اچھی ہوگی تو اعتماد ہوگا۔۔۔۔


اور اچھی سکن میں آپکا جوبھی سکن کلر ہوتا ہے وہی بہترین لگنا شروع ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔جب سکن گلوئنگ اور شائنی اور صاف ہوتی ہے تو۔۔۔ 

Whatsapp: 92 327 4172373


*ہماری پراڈکٹس میں  کیمیکل نہیں استعمال ہوتے۔۔ جس کا مطلب ہے کہ سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہوتے*💯👍🏻


*آپ کو پتا ہے کہ عام  استعمال ہونے والی لپ سٹک میں جب تک لیڈ  نا استعمال ہو وہ سستی نہیں ہوتی*۔۔ 

*اور لیڈ خواتین میں کینسر کا سبب بنتا ہے*🥹


*یہ بتانے کا مقصد اپنی کمپنی کو پرموٹ کرنا ہی نہیں ہے۔۔ بلکہ آپ کو  یہ بتانا ہے کہ چند پیسے بچانے کے چکر میں اپنی زندگی خطرے میں مت ڈالیں۔* 👍🏻


*اوریفلیم کی پراڈکٹس حلال کیسے ہیں اور یہ مہنگی کیوں ہیں؟* 


*جانوروں کی باقیات میں کیمیکل مکس کر کے جو مختلف پراڈکٹس بنائی جاتی ہیں،، وہ شریعہ میں حرام ہیں💯

*جبکہ اوریفلیم کی پراڈکٹس کو پودوں سے کشید کر کے ان کو انسانوں پر ٹیسٹ کر کے تیار کیا جاتا ہے اس لیے حلال ہیں۔*✅ *الحمداللہ🤔


*بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ* 

*1* اوریفلیم ایسا زبردست پلیٹ فارم ہے۔جو پروڈکٹس کو ہر طرح کے کیمیکل سے پاک نیچرل اور ہربل جڑی بوٹیوں سے بناتا ہے۔اور ان جڑی بوٹیوں سے فارمولز بنانے کے لیے سائنسدان اور ریسرچرز کی ٹیم ہے۔اور پھر ان کو کلینکلی چیک کرنے کے لیے نیوٹریشنز کی ٹیم ہے۔جسکے لیے HEC  اور university کے ساتھ معاہدے ہیں۔جو سائنسدان،نیوٹریشنز،اور ریسرچرز فراہم کرتی ہیں

 *2* ویلنس باے اوریفلیم اوریفلیم کی اپنی ریسرچ لیبارٹری ہے جہاں پروڈکٹس تیار کی جاتی ہیں۔اسکو دریافت ایک مشہور سائنسدان پروفیسر سٹگ سٹین نے کیا ہے۔جو نیوٹریشن،صحت،اور سائنس کی دنیا میں بہت بڑا نام ہے۔🥳💯 ٱلْحَمْدُ لِلّٰهِ 

View full details